the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
متھرا/21اپریل(ایجنسی) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور متھرا سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن پارلیمنٹ ہیمامالینی نے ملک بھر میں کمسن بچیوں کی عصمت ریزی اور قتل جیسے سنگین جرائم میں اچانک اضافے پر آج اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ملک کی شبیہ بری طرح مجروح ہورہی ہے۔ آج صبح یہاں بھگت سنگھ پارک سے 'اسکول چلومہم'



کو ہری جھنڈی دکھانے کے بعد ہیمامالینی نے کہا کہ یہ مسئلہ انتہائی سنگین اور تشویشناک ہے اور ایسی جرائم کی لعنت کو روکنے کے لئے ضروری اقدام کیا جانا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ "ہماری حکومت ایسے جرائم کی روک تھام کے لئے عہد بند ہے اور بچیوں کی عصمت ریزی جیسے سنگین گناہوں میں ملوث مجرموں کے خلاف سخت قانون لانے کے لئے ہر ضروری اقدام کرے گی۔ ہمیں بچوں اور ان کے والدین کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے"۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.