the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/13اپریل(ایجنسی) متھرا سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی امیدوار اور موجودہ رکن پارلیمان ہیما مالینی نے کئی مسئلوں پر اپنی رائے رکھتے ہوںے دوبارہ جیت کی امید ظاہر کی، نیوزایجنسی کے مطابق ہیما نے کہا کہ وہ اپنے اچھے کام کی بدولت جیت کو لیکر پوری طرح سے پر اعتماد ہے-
انہوں نے کہا انہوں نے اور انکی حکومت نے کئی سارے اچھے کام کیے ہیں، مجھے پورا یقین ہے کہ لوگ پھر سے انتخاب کریں گے، پورا نظام بدل رہا ہے، لوگ اب ترقی چاہتے ہیں، اقلیتی ووٹروں کو لیکر مینکا گاندھی کے بیان پر اپنی رائے ظاہر



کرتے ہوئے ہیما نے کہا کہ تین طلاق کے مسئلے پر کئی اقلیتی سماج کی خواتین نے اسکی حمایت کی، لیکن اگر نہیں بھی کرتے تو بھی آپ کو سبھی لوگوں کی مدد کرنی چاہیے، اس بات  سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ کون حمایت میں ووٹ دیتا ہے اور کون نہیں دیتا ہے، اس طرح کا احساس میرے اندر نہیں ہے، سبھی الگ-الگ طرح کے ہوتے ہیں-
غور طلب ہے کہ سلطان پور سے بی جے پی امیدوار اور مرکزی وزیر مینکا گاندھی کی طرف سے اقلیتوں کو لیکر جمعہ کو دیے گئے بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ضلع انتظامیہ کی طرف سے انہیں نوٹس جاری کیا گیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.