نئی دہلی، 18 نومبر (یو این آئی) حکومت نے 2021 کے انڈین فلم پرسنالٹی ایوارڈز کے لیے معروف اداکارہ ہیما مالنی اور معروف گیت نگار پرسون جوشی کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔
یہ فیصلہ جمعرات کو وزارت اطلاعات و نشریات کی
طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا۔
ان ایوارڈز کا اعلان کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے بتایاکہ "مجھے اداکارہ اور ایم پی محترمہ ہیمامالنی کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔