ہیلسنکی ۲۵ ستمبر [یو این آئی] فن لینڈ کے ہیلنسکی ایئرپورٹ پر کتوں کے ذریعہ کورونا وائرس کا سونگھ کر سراغ لگانے کے نئے نظم پر عمل شروع کر دیا
گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ کتے اپنی حساس ناک سے وائرس سے متاثر لوگوں کی شناخت کے عمل کو تیز کردیں گے۔
روایتی جانچ کا نظم بھی اپنی جگہ فعال رہے گا۔