the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی، 9 دسمبر (یو این آئی) تمل ناڈو میں جمعرات کو ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کو لے جانے والے قافلے کو تحفظ دے رہی ایک پولس وین کے حادثے کا شکار ہوجانے کے چند منٹوں کے بعد میٹوپلائم کے نزدیک جمعرات کو ان کے جسد خاکی کو لے جارہی ایک ایمبولنس جزوی طور سے حادثے کا شکار



ہوگئی۔

مرنے والوں کی لاشوں کو کنور کے ویلنگٹن میں واقع مدراس رجمنٹل سنٹر سے سلور ہوائی اڈے تک سڑک کے ذریعے لے جایا جا رہا تھا جب یہ دونوں حادثہ پیش آئے۔
جس کے نتیجے میں ایمبولینس کو آگے بڑھنے میں تھوڑی تاخیر ہوئی کیونکہ اس کے اگلے حصے کو معمولی نقصان پہنچا جس کے بعد اسے روک دیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.