the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جرمنی/8مارچ(ایجنسی) جرمن جریدے ڈیئر اشپیگل کے مطابق جرمنی کے موجودہ وزیر انصاف ہائیکو ماس چانسلر میرکل کی قیادت میں تشکیل پانے والے نئی مخلوط حکومت میں وزارت خارجہ کا منصب سنبھالیں گے۔ قبل ازیں وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے نئی مخلوط حکومت میں بطور وزیر خارجہ شامل ہونے سے معذوری کا اظہار کیا تھا۔ رواں برس کے اوائل



میں گابریئل نئی مخلوط حکومت میں شامل نہ ہونے کا عندیہ دے چکے ہیں۔ ہائیکو ماس 
Heiko Maas سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک سینیئر سیاستدان تصور کیے جاتے ہیں۔ دوسری جانب مخلوط حکومت میں مختلف وزارتیں سنبھالنے والے سوشل ڈیموکریٹک وزراء کے ناموں کا باضابطہ اعلان جمعہ نو مارچ کو کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.