the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پٹنہ 03 نومبر ( یواین آئی ) بہار میں کورونا انفکشن کے خدشات کے درمیان دوشرے مرحلے کے اسمبلی انتخب میں ووٹروں کا حوصلہ کم نہیں ہوا اور 54.05 فیصد رائے دہندوں نے جمہوریت کے اس تہوار مں اپنی حصہ داری کو یقینی بنا کر بی جے پی کے نند کشور یادو ، جے ڈی یو کے شرون کمار اور آرجے ڈی کے تیجسوی پرساد یادو سمیت 1463 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) میں بند کر دیا ۔
چیف الیکشن افسر ایچ ۔ آر شری نیواس نے یہاں پریس کانفرنس میں بتایاکہ ریاستی الیکشن دفتر کے مطابق دوسرے مرحلہ میں 17 اضلاع کے 94 اسمبلی حلقوں میں 41326 ووٹنگ مراکز پر منگل کی صبح سات بجے شروع ہوئی



ووٹنگ شام چھ بجے ختم ہو گئی ۔ اس دوران 54.05 فیصد رائے دہندوں نے اپنے حق رائے دیہی کا استعمال کیا ۔ ووٹنگ ختم ہونے پرمظفرپور ضلع میں سب سے زیادہ 59.98 فیصد ووٹنگ ہوئی وہیں پٹنہ ضلع میں سب سے کم 48.23 فیصد ووٹ پڑے ۔
مسٹر نیواس نے بتایاکہ مغربی چمپارن ضلع میں 55.99 فیصد ، مشرقی چمپارن میں 56.75 فیصد ، شیوہر میں 56.04 ، سیتامڑھی میں 57.40 ، مدھوبنی میں 52.67 ، دربھنگہ میں 54.15 ، مظفر پور میں 59.98 ، گوپال گنج میں 55.09 ، سیوان میں 51.88 ، سارن میں 54.15 ، ویشالی میں 51.93 ، سمستی پور میں 56.02 ، بیگو سرائے میں 58.67 ، کھگڑیا میں 56.10 ، بھاگلپور میں 54.54 ، نالندہ میں 51.06 اور پٹنہ میں ضلع میں 48.23 فیصد ووٹروں نے ووٹ کیا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.