the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدر آباد یکم مئی (یو این آئی) بالائی علاقوں میں ہوئی شدید غیر موسمی بارش کے نتیجہ میں تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں واقع موسی پراجکٹ میں پانی کے بہاو میں اضافہ
درج کیا گیا۔
اس پراجکٹ



میں 1800 کیوزک پانی کا بہاو درج کیا گیا۔ موسی اور ذیلی ندی بیکورو میں پانی کے بہاو میں شدید اضافہ ہوا جس کے نتیجہ میں موسی پراجکٹ پر تعمیر سولی پیٹ چھوٹی آبپاشی کے پراجکٹ میں پانی کے بہاو میں اضافہ درج کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.