the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،3 نومبر (یواین آئی)تلنگانہ کے جے شنکر بھوپال پلی،ملوگو،بھدرادری کوٹھاگوڈیم،نالگونڈا،سوریہ پیٹ،محبوب آباد، جن گاؤں ،سدھی پیٹ،یادادری بھونگری، وکار آباد،سانگا ریڈی،میڈک اور کاماریڈی سمیت کئی ضلعوں میں اگلے 24 گھنٹوں میں شدید بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نےیہاں بلیٹن جاری کرکے



بتایا کہ ریاست کے نال گونڈا ،سوریہ پیٹ،یادادری بھونگری ، وکارآباد ضلعوں میں بھی اگلے 24 گھنٹوں میں بارش ہونے کا امکان ہے اور ریاست کے کچھ ضلوں میں چار سے سات نومبر تک ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔
بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ اگلے پانچ دن کے دوران تلنگانہ میں کچھ مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش یا گرج کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا امکان ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.