: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بھونیشور/25اگست(ایجنسی) محکمہ موسمیات نے اڑیسہ میں اگلے دو دن کے اندر اندر بھاری بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے. یہ حالات علاقے میں کم دباؤ کے علاقے بننے کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے، محکمہ
موسمیات نے یہاں بتایا کہ طوفان کی وجہ سے مغربی بنگال کے ساحلی علاقے ، شمالی اڑیسہ اور بنگال کی خلیج کے شمال مغرب میں دباؤ کا علاقہ بن گیا ہے انہوں نے بتایا کہ اگلے 24 گھنٹے کے دوران اسکے اور گہرے ہونے کا اندازا ہے.