: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 اگست (یو این آئی) محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے ہفتہ کے روز سمندری طوفان آسنا کی وجہ سے گجرات، مہاراشٹرا اور کرناٹک کے ساحلوں پر
تیز بارش اور طوفانی ہواؤں کی وارننگ جاری کی ہے، جس کے بحیرہ عرب کے اوپر مغرب-شمال مغرب کی طرف بڑھنے اور یکم ستمبرکی صبح تک اس کی شدت برقرار رہنے کی توقع ہے۔