: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی/7جولائی(ایجنسی) جمعرات کی رات سے بھاری بارش کے بعد، مہاراشٹر کے بڑے حصوں میں لوگوں کی عام زندگی متاثر ہوگئی، بھاری بارش کی وجہ سے تھانے ، نیوی ممبئی، ملاڑ،بوری ویلی، اور دیگر علاقوں میں سب سے زیادہ متاثر رہے، ان
علاقو میں بارش کے بعد سڑکوں پر پانی ٹہر گیا، بارش کی وجہ سے ٹرین خدمات متاثر ہوئی ، صبح قریب ایک گھنٹے تک ٹرین متاثر رہی، محکمہ موسمیات کے ایک اہکار اجے کمار نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ اگلے پانچ دنوں میں گوا ، ممبئی میں بارش کا امکان ہے.