the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد ، 12 جولائی (یو این آئی) آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ کے بعض اضلاع میں الگ تھلگ مقامات پر موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
موسمیاتی مرکز نے جمعہ کو یہاں اپنی روزانہ کی موسم کی رپورٹ میں کہا کہ اسی دوران ریاست



کے کئی اضلاع میں الگ تھلگ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ 30 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا اندازہ ہے۔
اس کے ساتھ ہی، آئندہ سات دنوں کے دوران تلنگانہ کے کئی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش یا گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.