حیدرآباد/22اپریل (ایجنسی) شہر کے کئی علاقوں میں آندھی اور بے موسم بارش ہوئی، شہر کے سکندرآباد ، قطب اللہ پور، ترملگری، اوپل، میڈی پلی، بولارم، مشیرآباد، کاپرا، کوتہ پیٹ، چیتنیاپوری، ناچارام، تارناکہ، دلسکھ نگر میں پیر کی شام تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہورہی ہے-
تیز آندھی کی وجہ سے ایل بی اسیٹیڈیم میں فلڈ لائٹ ٹاور گر گیا، اس واقع میں ٹاور کے نیچے پھنس جانے سے ایک شخص کی موت ہوگئی، جبکہ چار کاروں کو نقصان ہوا، کچھ دیگر زخمی ہوئے-
Condensed", Helvetica, Arial, sans-serif; font-size: 16px; text-align: start;">بارش میں سڑک سے گذرتے گاڑیاں