حیدرآباد، 30 اپریل (یو این آئی)ہندوستانی محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شمالی تلنگانہ میں آئندہ پانچ دنوں کے دوران گرمی کی لہربرقراررہے گی۔
اے سراونی سائنسداں محکمہ موسمیات نے
کہا کہ کہ آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ کے شمالی حصہ اورجنوبی تلنگانہ کے بعض حصوں میں گرمی کی لہر کی برقراری کاامکان ہے۔
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شمالی تلنگانہ میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا۔