حیدرآباد، 30اپریل (ایجنسی)تلنگانہ میں مختلف مقامات پر اعظم ترین درجہ حرارت مسلسل معمول سے زائد درج کیا جارہا ہے۔
ضلع نرمل کے علاقہ
بھینسہ میں آج اعظم ترین درجہ حرارت44.8ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔
اسی طرح نظام آباد میں یدا پلی اور جگتیال کے ملا پورمیں بھی درجہ حرارت 44.8ڈگری درج کیاگیا۔