the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 7 جون (یو این آئی ) دہلی ایکسائز پالیسی گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں ملزم وزیر اعلی اروند کجریوال کی ضمانت کی درخواست پر جمعہ کو خصوصی عدالت میں سماعت 14 جون تک ملتوی کر دی گئی۔ کاویری باویجہ کی خصوصی عدالت نے



جو راؤس ایونیو میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کے معاملات سے نمٹ رہی ہے، نے مسٹر کجریوال کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل این ہری ہرن کی درخواست پر غور کرنے کے بعد سماعت
ملتوی کرنے کا حکم دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.