: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 06 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ وارانسی کی متنازعہ گیانواپی مسجد میں رمضان کے دوران وضو کرنے کی اجازت دینے کی درخواستوں پر 14 اپریل کو سماعت کرے گی چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے جمعرات کو
اس معاملے کی مزید سماعت 14 اپریل کو کرنے پر اتفاق کیا بینچ کے سامنے خصوصی تذکرے کے دوران سینئر ایڈوکیٹ حذیفہ احمدی نے درخواست گزاروں کی طرف سے پیش ہوتے ہوئے یہ مسئلہ اٹھایا اور رمضان میں وضو کرنے کی اجازت دینے کی اپیل کی تھی-