: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 7 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راؤ نے محکمہ صحت و طباعت کے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ریاست میں قائم کیے جانے والے 9
میڈیکل کالجس کے کاموں میں تیزی پیدا کریں- انہوں نے ایک جائزہ اجلاس منعقد کرتے ہوئے عہدیداروں سے خواہش کی کہ وہ ٹنڈر کے عمل کو مکمل کرے اور کاموں کا آغاز کرے-