حیدرآباد26اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ حکومت کو محکمہ صحت نے تجویز پیش کی ہے کہ کوورنا ٹیکہ نہ لینے والے استفادہ کنندگان کا راشن اور وظیفہ
روک دیاجائے۔
اس تجویز پر یکم نومبر سے عمل کرنے پر غور کیاجارہا ہے۔
محکمہ صحت چاہتا ہے کہ ریاست کے تمام افراد کویہ ٹیکے دیئے جائیں۔