حیدرآباد7اکتوبر(یواین آئی)سی پی ایم نے حضورنگر اسمبلی کے ضمنی انتخاب کے لئے تلنگانہ پرجا پارٹی (ٹی پی پی)کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ ضمنی انتخاب 21اکتوبر
کوہونے والا ہے۔
تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اتم کمارریڈی کے استعفی کے سبب یہ نشست مخلوعہ ہوئی ہے جو لوک سبھا کے لئے منتخب ہونے کے بعد اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔