: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 20 مارچ (یو این آئی) ملک کے موجودہ حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا کانگریس کمیٹی ( شعبہ اقلیت) کے چیر مین اور رکن پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی نے کہا کہ نفرت کی عمر بہت چھوٹی ہوتی ہے ، یہ به شکست سے دوچار ہو گی اور محبت
فتحیاب ہو گی یہ و گی یہ بات انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ میڈیا کی افطار پارٹی سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہی انہوں نے ناگپور میں ہونے والے حالیہ فساد ہوئی کے پس منظر میں کہا کہ اس سلسلے میں وہاں کے رہنما، وزراء کس طرح کے بیانات دے رہے تھے یہ سب کو پتہ ہے۔