the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 16 مارچ (یو این آئی) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے آج ہندوستان میں سیاسی فکر اور سماجی ہم آہنگی کو متاثر کرنے کے لیے فیس بک جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے استعمال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور حکومت پر زور دیا کہ وہ ملک کو ایسے خطرات سے محفوظ رکھے۔
محترمہ گاندھی نے وقفہ صفر کے دوران لوک سبھا میں یہ معاملہ اٹھایا اور کہا کہ سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے ہماری جمہوریت کو خطرہ لاحق ہے۔ فیس بک اور ٹویٹر جیسی بڑی کمپنیاں سیاست دانوں، پارٹیوں اور ان کے ورکرز کے ذریعے مخصوص



قسم کے سیاسی نظریات قائم کرنے کے لیے تیزی سے استعمال ہو رہی ہیں۔ یہ بات بار بار لوگوں کے علم میں آ رہی ہے کہ عالمی سوشل میڈیا کمپنیاں تمام فریقین کو یکساں مواقع فراہم نہیں کر رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نوجوان اور بالغ ذہن غلط معلومات سے جذباتی طور پر متنفر ہو رہے ہیں اور فیس بک جیسی پروپیگنڈہ کمپنیوں کو اس کا علم ہے اور وہ اس سے فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ بڑے کاروباری گھرانوں، حکمران جماعت اور فیس بک جیسی عالمی سوشل میڈیا کمپنیوں کے درمیان اس طرح کا گٹھ جوڑ عروج پر ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.