: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے اپریل-مئی میں ہونے والے عام انتخابات 2024 کے دوران مبینہ طور پر نفرت انگیز تقاریر کرنے کے الزام میں وزیر اعظم نریندر
مودی، مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کئی دیگر لیڈروں کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کو ہدایت دینے سے متعلق درخواستوں کو آج خارج کردیا۔