the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ڈھاکہ، 24 جون (یو این آئی) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ 6 ستمبر کو نئی دہلی میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گی۔
دہلی میں دونوں اعلیٰ رہنماؤں کی ملاقاتوں کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ سفارتی ذرائع نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شیخ حسینہ 4 یا 5 ستمبر کو دہلی کے لیے روانہ ہوں گی اور 6 ستمبر کو مسٹر مودی سے ملاقات کریں گی جس کے لیے تیاریاں کر لی گئی ہیں۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ ملاقات اسی روز متوقع ہے۔
غور طلب ہے کہ گزشتہ سال 25 مارچ کو



وزیر اعظم مودی بنگلہ دیش کی آزادی کے 50 سال مکمل ہونے پر دارالحکومت ڈھاکہ پہنچے تھے۔ اسی وقت مسٹر مودی نے وزیر اعظم حسینہ کو ہندوستان آنے کی دعوت دی تھی۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال 16 دسمبر کو صدر رام ناتھ کووند نے وجے دیوس کی تقریبات میں شرکت کے لیے ڈھاکہ آئے تھے۔ ایک سال کے اندر ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم ڈھاکہ کے سفر پر آئے تھے۔ وزیر اعظم حسینہ بھی اس سال 6 ستمبر کو دہلی کا دورہ کریں گی۔ اس دورے کو 19 جون کو دہلی میں بنگلہ دیش اور ہندوستان کے درمیان مشترکہ مشاورتی کمیشن (جے سی سی) کی میٹںگ میں حتمی شکل دی گئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.