: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
چندی گڑھ، بی جے پی نے ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے 78 امیدواروں کا اعلان کردیا ہے- وزیراعلی منوہر لال کھٹر کرنال سے الیکشن لڑیں گے- حال ہی میں بی جے پی میں شامل ہوئی ریسر ببیتا پھوگاٹ کو چرخی
دادری سے ٹکٹ دیا گیا ہے- بی جے پی نے پیر کو جن ناموں کااعلان کیا ہے- اس میں 88 موجودہ ممبران اسمبلی شامل ہے- پارٹی نے 7 موجودہ ممبران اسمبلی کے ٹکٹ کاٹ دیئے ہیں- ابھی 12 سیٹوں پر امیدواروں کا اعلان ہونا باقی ہے-