: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،5 اکتوبر (ذرائع) ہریانہ میں 90 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ ختم ہو گئی ہے۔ ایگزٹ پول کے نتائج بھی آنا شروع ہو گئے ہیں۔ فی الحال یہ نتائج کانگریس کے لیے حوصلہ افزا ہیں جبکہ بی جے
پی کیمپ کے لیے یہ تشویشناک ہے۔ تاہم نتائج 8 اکتوبر کو آئیں گے اور اس کے بعد ہی یہ واضح ہوسکے گا کہ ریاست پر کون حکومت کرے گا۔ لیکن اس سے پہلے ممکنہ صورتحال کا اندازہ ایگزٹ پولز کے ذریعے لگایا جائے گا۔