the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جے پور، 26 مئی (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا کہ مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن کو غلط بیان بازی سے گریز کرنا چاہئے مسٹر اشوک گہلوت نے آج سوشل میڈیا کے ذریعہ کہا کہ جب ملک آکسیجن کی قلت کا سامنا کررہا تھا، تو وہ کہہ رہے تھے کہ ملک میں آکسیجن کافی مقدار میں موجودہے آج جب ملک میں ٹیکے کی قلت ہے تو اب ان کا کہنا ہے کہ ملک میں کافی



تعداد میں کروڑ ٹیکے موجود ہیں لیکن اگر ہم تمام ریاستوں کو ساتھ لے کر چلیں تو ایک کروڑ ویکسین صرف ایک دن میں ختم ہوجائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ 2 اپریل کو پورے ملک میں 42 لاکھ ٹیکے لگائے گئے تھے، لیکن اب صرف 16 لاکھ ٹیکے روزانہ لگائے جارہے ہیں۔ ملک میں مختلف مقامات پر ٹیکوں کے مراکز بند کیے جارہے ہیں۔ وزیر صحت کے اس طرح کے بیانات سے عوام میں ناراضگی پھیل رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.