: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
اندرا پورم، ( غازی آباد ) ، 03 نومبر (یو این آئی) سابق مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ ہم آہنگی خوشحالی کا پاس ورڈ ہے اور رواداری انسانی
اقدار کا ہولوگرام ہے مسٹر نقوی نے کہا کہ دنیا بھر میں جاریاتھل پپتھل کے درمیان ہندوستانی ثقافت کا بامعنی فارمولہ "سروے بھونتو سکھین سروے سنتو نرامیا " عالمی امن، ہم آہنگی اور رواداری کا ایک بامعنی سبق آموز پیغام ہے۔