: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 7 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کی اصل اپوزیشن بی آرایس کے رکن اسمبلی ہریش راو نے بائیو ڈائیورسٹی بورڈ کے اسٹاف کو تنخواہیں ادانہ کرنے پر تلنگانہ حکومت پر تنقید کی۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ بی آرایس
کے دور میں تقریبا دس کروڑ روپئے الاٹ کرنے کے باوجود اسٹاف کی تنخواہیں ہنوز ادا نہیں کی گئی ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ فنڈس فوری طور پر جاری کئے جائیں تاکہ ملازمین بشمول سائنس دانوں اور گراونڈ اسٹاف کی تنخواہیں ادا کی جاسکیں۔