سدی پیٹ/11ڈسمبر(اعتماد) انتخابی حلقہ میں ٹی آر ایس کے امیدوار اور وزیر ہریش راؤ نے کانگریس کے امیدوار بھوانی ریڈی کو 87،858 ووٹوں سے شکست دی. اس انتخابی حلقے میں بی جے پی کی طرف سے نائنی NAINI NAROTHAM REDDY، بی
ایل ایف کے امیدوار انتخاب لڑے تھے-
سال 2014 میں ہریش راؤ کو 1،08،699 ووٹ ملے تھے، جبکہ کانگریس کے امیدوار ٹی سرینواس گوڑ کو 15،371 ووٹ ملے تھے.
ہریش راؤ کو 131295 ووٹ ملے ہیں جبکہ بھوانی کو 12596 ووٹ ملے ہیں-