: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،٢٦ ڈسمبر(ذرائع)سندھیا تھیٹر میں فلم پشپا کی اسکریننگ کے دوران ہوئی بھگدڑ میں زخمی ہوئے سری تیج کی عیادت کرنے بی آر ایس کے رکن اسمبلی ٹی ہریش راؤ کیمس ہاسپٹل پہنچے- کیمس ہاسپٹل پہنچ کر ہریش
راؤ نے زخمی بچے کے والد بھاسکر سے سری تیج کی طبیعت سے متعلق معلومات حاصل کیں۔ ہریش راؤ نے اس موقع پر میڈیا سے کہا کہ چیف منسٹر کو مشورہ دیا کہ فلمی صنعت سے وابستہ لوگوں کے خلاف بیانات دینے سے گریز کریں۔