: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سدی پیٹ، 10 مئی (ذرائع) سابق وزیر ٹی ہریش راؤ نے کریم نگر لوک سبھا حلقہ کے رائے دہندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ترقی کے لیے بی آر ایس امیدوار بی ونود کمار کو ووٹ دیں۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو ووٹ دینا سماج کی تباہی کا باعث بنے گا۔
جمعہ کو حسن آباد اسمبلی حلقہ میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ہریش راؤ نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے گزشتہ 10 برسوں کے دوران کارپوریٹ قرضوں کے 14 لاکھ کروڑ روپے معاف کیے ہیں، لیکن عام لوگوں یا کسانوں کے قرضوں کو معاف کرنے کی کبھی کوشش نہیں کی۔