the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 29 نومبر (ذرائع) وزیر خزانہ ٹی ہریش راؤ کو متفقہ طور پر آل انڈیا انڈسٹریل ایگزیبیشن (AIIE) سوسائٹی کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔
ایگزیبیشن سوسائٹی کے حال ہی میں ختم ہونے والے انتخابات میں پانچ عہدیداران اور سات منیجنگ کمیٹی ممبران کا انتخاب کیا گیا۔
جن نئے عہدیداروں کو منتخب کیا



گیا ان میں نائب صدر، ڈاکٹر بی پربھا شنکر، سکریٹری، آدتیہ مارگم، جوائنٹ سکریٹری ایم چندر شیکھر اور خزانچی دھیرج کمار جیسوال شامل ہیں۔
محمد فہیم الدین، بی پاپائیا چکرورتی، کے پریم کمار ریڈی، ساجد محمد احمد، ونم ستیندر، ایم سریش راج اور ٹی این ومشا تلک کو مینیجنگ کمیٹی کے ارکان کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.