the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) پٹرولیم کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے افغانستان کے ایک گرودوارہ پر دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے افغان سکھ سویندر سنگھ کے بیٹے سے ملاقات کی اور وزیر اعظم نریندر مودی کا تعزیتی پیغام دیا گزشتہ ہفتہ کو افغانستان میں ایک گرودوارے پر دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے مسٹر سویندر سنگھ کے لیے پیر کو یہاں تلک نگر



میں واقع گرودوارہ ارجن دیو جی میں انتم ارداس کا اہتمام کیا گیا  اس دوران مسٹر پوری نے مسٹر سنگھ کے بیٹے ارجیت سنگھ اور دیگر رشتہ داروں سے ملاقات کی۔ انہوں نے مسٹر سنگھ کے بیٹے کو وزیر اعظم کا تعزیتی پیغام بھی دیا۔ انتم ارداس میں ہندستان میں افغانستان کے سفیر اور دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔
بعد میں مسٹر پوری نے ٹویٹ کرکے یہ معلومات دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.