واشنگٹن، 30 جنوری (رائٹر) امریکہ کا ماننا ہے کہ سنیچر کو افغانستان کی راجدھانی کابل میں ہوئے ایمبولینس بم دھماکہ افغانستان طالبان یعنی حقانی نیٹ ورک نے انجام دیا۔
امریکہ کی قیادت والی تنظیم نے آج رائٹر
کو یہ جانکاری دی۔
افغانستان میں ناٹو کی قیادت والے تعاون مشن کے کیپٹن ٹام گریس بیک نے کہا کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ گزشتہ سنیچر کو 103 لوگوں کی جانیں لینے کے پیچھے طالبان کا حقانی نیٹ ورک کا ہاتھ ہے۔