: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 19 جون (یو این آئی) وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی صدر وائی ایس شر میلانے کا نگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سر گرم شرمیلا نے
انگریزی میں کئے گئے ٹوئیٹ میں راہل گاندھی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ راہل گاندھی اپنے استقلال، صبر کے ساتھ عوام میں جذ بہ پیدا کرنا جاری رکھیں۔ راہل گاندھی اپنی سنجیدہ کوششوں کے ذریعہ عوام کی خدمت کرتے رہیں۔