حیدرآباد17نومبر(یواین آئی)ایم ہنمنت نے تلنگانہ کے سدی پیٹ کلکٹر کے طورپر ذمہ داری سنبھال لی۔
ضلع کے ایڈیشنل کلکٹرمزمل خان، ضلع کے ریونیوآفیسربی
چنیااوردوسروں نے نئے کلکٹر کو پھولوں کے گلدستے پیش کرتے ہوئے ان کو مبارکباد پیش کی۔
سدی پیٹ ضلع کلکٹر وینکٹ رام ریڈی نے رضاکارانہ سبکدوشی حاصل کی تھی۔