کوچی/3ستمبر(ایجنسی) کیرل میں یونیفارم میں مچھلی فروخت کو لیکر مشہور ہونے والی طالب علم حنان حامد پیر کو ایک کار حادثے میں زخمی ہوگئی، حنان جس کار سے سفر کررہی
وہ کار ایک بجلی کے کھمبے سے ٹکراگئی اور حنان شدید زخمی ہوگئی.
حنان کو فوری کوچی کے نجی ہسپتال میں شریک کرایا گیا ،ذرائع کے مطابق حنان کی ریڈ کی ہڈی میں چوٹ لگی ہے.