کابل ، 26 اگست (یو این آئی/سپوتنک) سابق افغان صدر حامد کرزئی ، قومی مصالحتی کے اعلی سطحی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کی سیکہورڑٹی کے لئے مامور سکیورٹی ٹیموں کو ہٹانے
کے بعد طالبان نے کابل میں نظر بند کر دیا ہے۔
سی این این نے ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ طالبان نے ان رہنماؤں کی کاریں بھی ضبط کرلی ہیں۔