: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
دوحہ، 27 جنوری (یو این آئی) قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا کہ فلسطینی تحریک حماس صہیونی سپاہی اربیل یہود سمیت تین اسرائیلی یرغمالیوں کو جمعہ تک رہا کر دے گی اور مزید تین یرغمالیوں کو بھی ہفتہ
کو رہا کر دیا جائے گا انہوں نے ایکس پر کہا - "ثالثوں کی قیادت میں جاری کوششوں کے ایک حصے کے طور پر، دونوں فریقوں کے درمیان یہ سمجھوتہ طے پایا کہ حماس یرغمال اربیل یہود اور دو دیگر یرغمالیوں کو اگلے جمعہ سے پہلے حوالے کر دے گی۔