: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان نے اسرائیل پر حماس کے حملے کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کرتے ہوئے آج یہ بھی کہا کہ فلسطین کے تئیں ہندوستان کی دیرینہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور اسرائیل پر بین الاقوامی انسانی قانون
کی پیروی کرنے کی ذمہ داری ہے اسرائیل-حماس تنازعہ پر ہندوستان کے نقطہ نظر اور فلسطین پر ہندوستان کے موقف کے بارے میں پوچھے گئے متعدد سوالات کے جواب میں وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے آج یہاں ایک باقاعدہ بریفنگ میں کہا کہ آپ نے وزیر اعظم کا بیان ضرور دیکھا ہوگا۔