the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
جنیوا،24 جولائی (یواین آئی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کاکورونا وائرس کووڈ۔19 کے حوالہ سے کہنا ہے کورونا کے نصف کیسز کا تعلق دنیا کے صرف 3 ممالک سے ہے۔ عالمی تنظیم نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ وبا میں کمی والے ممالک احتیاط میں کمی نہ کریں۔
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم کا پریس کانفرنس میں کہنا



تھا کہ کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ کچھ ممالک میں نظر آرہا ہے۔ کورونا کے مجموعی کیسزمیں سے تین چوتھائی کیس دنیا کے 10 ممالک میں ہیں جبکہ کورونا کے نصف کیسوں کا تعلق صرف 3 ممالک سے ہے۔
ٹیڈروس ایڈہانوم نے کہا کہ جہاں کیسوں میں کمی ہو رہی ہے ان ممالک کو اب بھی احتیاط میں کمی نہیں کرنی چا چاہئے
یواین آئی،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.