واشنگٹن، 10 جنوری (یو این آئی) امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی جانب سے 5 دہائیوں بعد دوروز قبل چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا مشن ناکام ہونے کے قریب ہے۔
بی بی سی کے مطابق امریکی کمپنی نے 8 جنوری آسٹر و بائیو ٹک ٹیکنالوجی نامی کمپنی کے لینڈر
کو یونائیٹڈ لانچ الائنس کے والکن راکٹ کے ذریعے چاند (Peregrine) پیریگرین کی جانب روانہ کیا تھا۔
تاہم یہ لینڈ نگ کامیاب نہ ہو سکی، لانچ ہونے کے فوری پر اسپیس کرافٹ کا ایندھن لیک ہونے لگا، جس کی وجہ سے خلائی جہاز کا زیادہ دیر تک خلا میں رہنا ممکن نہیں ہو گا۔