the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 26 اپریل (یو این آئي) ملک کی مختلف ریاستوں میں واقع حج ہاؤس کو عارضی "کورونا کیئر سنٹر" کے طور پر ریاستی حکومتوں کو استعمال کرنے کے لئے دیئے جانے کا فیصلہ کیا گيا ہے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی کی ہدایت پر ریاستی حج کمیٹیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی متعلقہ ریاستوں میں واقع حج ہاؤس کو عارضی "کورونا کیئر سنٹر " کے طور پر استعمال کرنے دیں اور کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں لوگوں کی صحت و سلامتی کے لئے ریاستی حکومتوں / انتظامیہ کا بھرپور تعاون



کریں۔
مندرجہ ذیل ریاستی حج کمیٹی کی عمارتوں کو ریاستی حکومتوں کے استعمال کے لئے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
گجرات (احمد آباد)
کرناٹک (بنگلور)
کیرل (کالٹک)
دہلی (ترکمان گیٹ)
تلنگانہ (حیدرآباد)
مغربی بنگال (کولکاتہ)
مدھیہ پردیش (بھوپال)
اتر پردیش (لکھنؤ)
اتر پردیش (غازی آباد)
مہاراشٹر (ناگپور)
جموں وکشمیر (سری نگر)
تمل ناڈو (چنئی)
راجستھان (جے پور)
بہار (پٹنہ)
جھارکھنڈ (رانچی)
تریپورہ (اگرتلہ)

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.