: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد6جون(یواین آئی) محمد مسیح اللہ خان صدر نشین تلنگا نہ اسٹیٹ حج کمیٹی اور بی شفیع اللہ (آئی۔ایف۔ایس) ایگزیکٹیو آفیسر تلنگا نہ اسٹیٹ حج کمیٹی نے آج اپنے ایک مشترکہ صحافتی
بیان میں کہا کہ دنیا بھر میں پھیلا کورونا وائرس کے پیش نظر سنٹرل حج کمیٹی آف انڈیا نے سفر حج 2020 کو ملتوی کرنے کے خواہش مند عازمین حج کو ان کی جمع کردہ مکمل رقم واپس کرنے کا فیصلہ کیاہے۔