the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کانپور/24اپریل(ایجنسی) حج سیوا سمیتی نے سفر حج کو جی اسی ٹی سے مستثنی کرنے کی مانگ پر اب تک توجہ نہ دینے پر احتجاجاً عوامی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے ۔
یہاں ایک پریس کانفرنس میں سمیتی کےقومی صدر حافظ نوشاد احمد اعظمی نے کہا کہ ایک عوامی مطالبے پر حکومت کی خاموشی اور جی ایس ٹی سے سفر حج کو مستثنیٰ قرار نہ دئیے جانے پر اب 146146ہمارے سامنے پُر امن عوامی تحریک چلانے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں رہ گیا145145۔

سنٹرل حج کمیٹی کے سابق رکن نے س استدلال کے ساتھ کہ ممبئی میں



وزیر حج مختار عباس نقوی نے اس ساسے ل سفر حج کے سستے ہونے کا جو دعویٰ کیا وہ درست نہیں ، کہا کہ وزیر موصوف کو 146146دروغ گوئی145145 سے کام لینے کے بجائے وزیر اعظم کے سامنے مسلمانوں کا کیس رکھنا چاہئے جن کی وہ نمائندگی کرتے ہیں۔ مسٹر اعظمی نے دعویٰ کیا کہ اس سال حج 25 سے 35 ہزارروپے مہنگا ہو گیا ہے۔گلوبل ٹنڈر سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا سمیتی نے اس معاملے میں سپریم کورٹ سے رجوع کیا اور وہاں سے انصاف کی توقع رکھتی ہے۔


سمیتی کے صوبائی صدر شفیق الرحمان نے بھی کانفرنس سے خطاب کیا۔ شرکا میں مولانا عالم رضا قاضی شہر کانپور، مولانا عبید الرحمان، مولانا غلام قادر اور دوسرے موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.