حیدر آباد 22 مارچ (یو این آئی) حیدر آباد کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں کل تیز ہواؤں کے ساتھ ژالہ باری ہونے کا امکان ہے۔
متحده عادل آباد، کریم نگر ، ورنگل اضلاع کے لئے آر پنج
وار ننگ جاری کی گئی ہے ، جبکہ متحدہ ر نگاریڈی، حیدر آباد، نلگنڈہ، محبوب نگر ، میدک اضلاع کے لئے ایلو وار ننگ جاری کی گئی ہے۔
گزشتہ رات ہوئی غیر موسمی بارش کے باعث کئی اضلاع میں فصلوں کو بھاری نقصان پہنچا۔