the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رانچی، 08 مئی (یو این آئی) جھارکھنڈ کے مدھوپور اسمبلی کے ضمنی الیکشن میں نو منتخب حفیظ الحسن نے ہفتے کے روز یہاں اسمبلی اسپیکر رویندر ناتھ مہتو کے سامنے اسمبلی کے رکن کے طور پر اردو زبان میں حلف لیا۔
اسمبلی اسپیکر مسٹر مہتو نے یہاں اپنے دفتر میں مسٹر حسن کو ایوان کی رکنیت کا حلف دلایا اور نو منتخب رکن کو مبارکباد دی۔



انہوں نے کہا کہ مسٹر حسن جھارکھنڈ حکومت میں اقلیتی امور کے وزیر کے طور پر کام کر رہے ہیں اور انھیں امید ہے کہ وہ مستقبل میں بھی عوامی مفاد میں کام کریں گے۔
حلف برداری کے پروگرام میں اسمبلی کے سکریٹری مہیندر پرساد، اسمبلی کے اہلکار شاخ کے جوائنٹ سکریٹری مدھو کر بھاردواج اور متعلقہ عہدیدار اور کچھ معزز افراد مہمان موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.