: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں،22 اگست(یو این آئی)کانگریس صدر ملکا ارجن کھڑکے نے جمعرات کے روز کہاکہ جموں وکشمیر کے انتخابات غیرمعمولی اہمیت کے حامل ہیں انہوں نے کہاکہ ہم آج یہاں جمہوریت کو بچانے کی خاطر آئے ہیں ان باتوں کا اظہار
کانگریس صدر نے جموں میں کارکنوں سے خطاب کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں اگر کانگریس ہم خیال سیاسی پارٹیوں کو ساتھ لے کر الیکشن جیت جاتی ہے تو اس صورت میں ریاستی درجہ بحال ہوگا ، بلدیاتی اور پنچایت چناو بھی منعقد ہونگے ۔